sahafion media workers ko tahaffuz faraham kia jae 135

ایپنک کے وفد کی وفاقی سیکرٹری اطلاعات سے ملاقات۔۔

وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات محترمہ عنبرین جان سے ایپنک وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انہیں میڈیا ورکرز کے مسائل‘ ویج ایوارڈ اور دیگر مسائل پر بات چیت کی۔ میڈیا ورکرزو جرنلسٹس ہیلتھ انشورنس پر بھی مشاورت ہوئی۔ وفد نے نویں ویج ایوارڈ کی تشکیل کیلئے وفاقی سیکرٹری اطلاعات سے درخواست کی تاکہ میڈیا ورکرز اور صحافیوں کیلئے نئی تنخواہوں کا تعین ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں