Another anchor resigned from Bol 422

بول کا ایک اور اینکر ساتھ چھوڑ گیا۔۔

بول نیوز کا مالی بحران ایک اور اینکر کو استعفا دینے پر مجبورکرگیا۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ آج بول کے ہردلعزیز اینکر طلحہ جتوئی نے استعفا دے دیا ہے۔۔ پپو کے مطابق طلحہ جتوئی کئی ماہ سے بول میں تنخواہوں کے بحران سے دل برداشتہ تھے، دو تین روز قبل جب اینکروں کو تنخواہیں ملیں تو انہوں نے بول کو خیرباد کہہ دیا، پپو کا کہنا ہے کہ آج انہوں نے آفیشیل واٹس ایپ گروپ سے بھی خود کو نکال لیا۔۔ پپو کے مطابق طلحہ جتوئی جلد کسی اور اسکرین پر نظر آئیں گے۔۔ لیکن بول نے اپنے ایک اہم ورکر کو کھودیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں