ptv mulazim ko masjid ke pas loot lia

اینکر اور چیف ایڈیٹر کو لوٹ لیاگیا۔۔

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو۔ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رک نہ کیں۔کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے میں مسلح ڈاکو نے ابتک نیوز کے اینکر کو لوٹ لیا۔ نجی چینل کے اینکر ناصر مصطفی کو مسلح ڈاکو نے اسلحہ دکھا کر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ مسلح ڈاکو اینکر کا موبائل فون، پرس چھین کر باآسانی فرار ہو گیا۔ بعدازاں اینکر ناصر مصطفی نے متعلقہ پولیس کو واردات کی رپورٹ جمع  کرادی۔۔ دریں اثنا سینٸر صحافي اور روزنامہ بشارت کے چیف ایڈیٹر فدا عباسی کو مسلح ڈاکو نے لوٹ لیا۔وہ علی الصبح نثار شہید پارک واک کے لیۓ جارہے تھے قیوم اباد سی ایریا کے سامنے ڈاکو نے پستول تان لی اور پرس چھین لیا جس میں کچھ نقدی ضروری دستاویزات شناختی کارڈ اے ٹی  ایمز۔ڈراٸیونگ لاٸسنس وغیرہ تھے ڈاکو بھٹاٸی کالونی سے پیچھا کرتا ہواگیا صورت شناس اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرساٸیکل پر سوار تھا 15 پر اطلاع کردی گئی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں