honey trap case ka trial 1 maah mein mukamal krane ka hukum

عامر لیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ ہے، خلیل قمر۔۔

معروف مصنف خلیل الرحمٰن نےکہاہے کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ عامر لیاقت کو ایک دیندار لڑکی سے شادی کرنی چاہیے تھی، جب اس طرح کی لڑکیوں سے شادیاں کی جائیں تو اس کے نتائج ایسے ہی ہوتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں میزبان نے خلیل الرحمٰن قمر سے عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق سوال کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ عامرلیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ بھی ہیں ، میرا ذاتی خیال ہے کہ ہم مرد بھی کئی بار بھیانک غلطیاں کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا تھا کہ  عامر لیاقت کو ان برے نتائج نے ہی مارا ہے، ایسی بیوی کیا بیوی ہوگی جو اپنے شوہر کی خواب گاہ میں تصاویر بنائیں، اگر یہی کام کوئی شوہر کرے تو طوفان کھڑا ہوجاتا ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں