aik tv channel se amir liaquat ko 25 crore mile the

عوامی اینکر کی متنازع ٹوئیٹ پر تنقید۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیماری کو سیاسی رنگ دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ’ نواز شریف آئندہ چند دنوں میں پلیٹ لیٹس کی تعداد بڑھوانے کیلئے کہیں نہ کہیں چلے جائیں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لاہور کے سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے جہاںکراچی سے آنے والے ڈاکٹر طاہر شمسی نے ان کے مرض کی تشخیص کی ہے جس کے بعد ان کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ خون میں پلیٹ لیٹس کی کمی کے باعث نواز شریف کے مسوڑھوں سے خون آنا شروع ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ان کے ٹوتھ برش کرنے اور شیو کرنے پر پابندی لگادی ہے۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں