aik tv channel se amir liaquat ko 25 crore mile the

عوامی اینکر کی ٹاک شو میں  عامیانہ باتیں

تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین  کی زبان کسی طور قابو نہیں رہتی، ٹاک شوز میں عامیانہ باتوں سے گریز نہیں کرپاتے۔۔ان کا کہنا ہے کہ  مرغیوں کا افتتاح پوری کائنات میں سوائے مرغے کے اور کوئی نہیں کرسکتا، میں جتنی مرضی کوشش کرلوں انڈے نہیں دے سکتا ۔دنیانیوز کے پروگرام ”آن دافرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے جب جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے الزام لگایا کہ عمران خان نے سوائے مرغیوں کے افتتاح کے کچھ نہیں کیا توجواب میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ حکومت پر مرغیوں کاافتتاح کرنے کاالزام لگایا جاتا ہے لیکن مرغیوں کا افتتاح پوری کائنات میں سوائے مرغے کے اور کوئی نہیں کرسکتا، میں جتنی مرضی کوشش کرلوں انڈے نہیں دے سکتا ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں