Amber Shamsi and Syed Ali Haider Join Samaa TV

سما کو مبشر لقمان کا متبادل مل گیا۔۔

سما سے مبشرلقمان اور شہزاداقبال کے جانے کے بعد پرائم ٹائم میں دو اہم سلوٹ خالی جارہے تھے جس کے لئے سما کے تھنک ٹینک نے دو اینکرز کو ڈن کرلیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ آٹھ بجے کے پرائم ٹائم میں جب کہ مبشرلقمان کا کھرا سچ پیش کیا جاتا تھا ان کی جگہ ہم نیوز پر مارننگ شو کرنے والے خاتون اینکر امبرشمسی کو فائنل کرلیا گیا۔۔اسی طرح شہزاد اقبال جو دس بجے رات پرائم ٹائم میں اپنا شو کرتے تھے اب ان کی جگہ نیونیوزپر اپنا شو سوال تو ہوگا کے اینکر علی حیدر کو ڈن کرلیاگیا۔۔پپو کا مزید کہنا ہے شہزاد اقبال نے سما کے بعد جیونیوزجوائن کرلیا ہے اور وہ طلعت حسین کی جگہ پروگرام کرینگے۔۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں