APNS balaochistan subai committee ka aelan 229

اخبارات 2 روز شائع نہیں ہونگے، اے پی این ایس۔۔

اے پی این ایس نے عیدالاضحی کے موقع پر 29جون بروز جمعرات اور 30جون بروز جمعہ کو دو روز کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔ جمعہ 30جون اور ہفتہ یکم جولائی کی صبح کو اخبارات شائع نہیں ہوں گے، 2جولائی بروز اتوار سے اخبارات معمول کے مطابق شائع ہوں گے ۔ اسی طرح شام کو شائع ہونے والے اخبارات 29اور 30جون کی شام کو شائع نہیں ہوں گے جبکہ ہفتہ یکم جولائی کی شام سے شائع کئے جاسکیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں