mawra hocane ne adakari chorne ka andiya dedia

ایک اور اداکارہ کورونا وائرس کا شکار۔۔

معروف اداکارہ ماروہ حسین کرونا کا شکار ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماروہ حسین نے اپنے انسٹاگرام پرپوسٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں ہیں اور دنیا کی سب سے بہترین جگہ یعنی اپنے گھر پر قرنطینہ کر رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ صرف کویڈ پازیٹو واحد قسم کی پازیویٹی ہے جو مجھے بالکل پسند نہیں، اس کے باوجود میں شکر گزار ہوں کہ مجھے گھر میں رہنے، آرام کرنے، صحت یاب ہونے اور اپنی دیکھ بھال کرنے کا موقع ملا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں