aik news mein naye director program ki taqreeri

ایک نیوز میں نئے ڈائریکٹر پروگرام کی تقرری۔۔

ایک نیوز میں جہاں ایک جانب چھانٹیاں کی جارہی ہیں وہیں تقرریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔۔ استعفے دے کر ادارہ چھوڑنے والے ڈائریکٹر پروگرام کی جگہ راؤ اویس مہتاب کو ایک نیوز میں ڈائریکٹر پروگرامز کا عہدہ مل گیا ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ موصوف ایک نیوز کے   صدر فہد حسین کے پروگرام کے  ہیڈ بھی ہیں۔۔ اس سے پہلے راؤ اویس مہتاب ایک طویل عرصہ تک معروف اینکر پرسن مبشر لقمان کی ٹیم کو ہیڈ کرتے رہے ہیں، اور ایک نیوز سے قبل کئی بڑے اداروں میں کام کرنے کا وسیع تجربہ بھی رکھتے ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں