aik news mein increment lagna shuruh

ایک نیوز میں انکریمنٹ لگنا شروع۔۔

ایک نیوز میں عید الفطر پر بونس دینے کے بعد اب چینل انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے انکریمنٹ بھی لگانا شروع کردیئے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ۔۔ کارکردگی کی بنیاد پر لاہور سے دو رپورٹرز کا انکریمنٹ لگا ہے، ایڈمن ڈپارٹمنٹ کے بھی کچھ لوگوں کے انکریمنٹ لگے ہیں۔۔ اسلام آباد بیورو میں  چھ لوگوں کے انکریمنٹ لگائے گئے ہیں جن میں بیورو چیف  کے علاوہ چار رپورٹر اور دو خواتین رپورٹرز بھی شامل ہیں۔۔پپو کا کہنا ہے کہ چینل انتظامیہ مزید لوگوں کے بھی انکریمنٹ لگارہی ہے لیکن یہ سب کارکردگی یا پرفارمنس کی بنیاد پر ہوگا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں