روزنامہ جنگ اور دی نیوز کے سینئر صحافی احمد نورانی نے لاہور میں دوسری شادی کرلی۔۔ ان کی یہ شادی نوائے وقت کی ورکنگ جرنلسٹ امبرین فاطمہ سے ہوئی ۔۔ جس میں دونوں اطراف کے قریبی احباب اور اہل خانہ نے شرکت کی۔۔ پپو کا کہنا ہے تحقیقاتی صحافت میں نمایاں نام رکھنے والے احمد نورانی کی دوسری اہلیہ لاہور میں ہی رہیں گی، جب کہ ان کی پہلی اہلیہ اور بچے اسلام آباد میں ہیں۔۔پپو کے مطاب اسلام آباد میں احمد نورانی کے قریبی دوستوں کو بھی دوسری شادی کا علم نہیں تھا، نکاح کچھ ماہ پہلے ہوگیا تھا، اب رخصتی عمل میں آئی ہے۔۔۔
Facebook Comments