agle mahine tak naye news channels ki launching ki tayyarian

اگلے ماہ نئے نیوزچینل کے لانچنگ کی تیاریاں۔۔

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ اگلے ماہ یعنی اگست میں ایک نئے چینل کےلانچنگ کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔۔ اس سلسلے میں ہائرنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیاگیا ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ۔۔چینل کا ہیڈآفس لاہور میں ہوگا ،اور یہ ” پی این این ” کے نام سے آئے گا۔۔اس سلسلے میں مشینری وغیرہ کی تنصیب کا کام بھی ساتھ ساتھ تیزی سے جاری ہے۔۔پپو کے مطابق یہ نیوز چینل ہوگا۔۔ جس کے لئے ایک بہترین ٹیم بنانے کی کوششیں شروع کی جاچکی ہیں۔۔پپو کا مزید کہنا ہے کہ جو صحافی یا میڈیا ورکرز بیروزگار ہیں وہ   کیرئرایٹ پی این این ڈاٹ پی کے پر اپنی سی وی فوری بھیج دیں تاکہ جلد از جلد روزگار کا سلسلہ بن سکے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں