پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی بڑی خبر…

 معروف سینئر اینکرپرسن وصحافی اور روح رواں آپ میڈیا گروپ آفتاب اقبال کا ٹی وی اسکرین کو خیرباد کہنے کا اعلان۔۔آفتاب اقبال نے گزشتہ شب نشر ہونے والے پروگرام میں اعلان کیا کہ وہ ٹی وی اسکرین کو خیرباد کرنے جارہے ہیں، اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں وہ اپنا پروگرام ہفتے میں پانچ دن کے بجائے دو دن ہوسٹ کریں گے اور تین روز شو نیا اینکر کریگا جس کے لئے کچھ امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے آفتاب اقبال کے کا کہنا ہے کہ وہ خبرزار پروگرام کو ڈائریکٹ خود ہی کرتے رہیں گے تاہم سی ای او کے عہدے پر زیادہ توجہ دیں گے تاکہ اپنے چینلز کے امور کو بہترطور چلایا جاسکے.۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں