afsoos showbiz ka hissa hun

افسوس شوبز کا حصہ ہوں، سیمی راحیل۔۔

سینئر ادکارہ سیمی راحیل کا کہنا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ شوبز کا حصہ ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سیمی راحیل نے ندا کے شو کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) سے ندا یاسر کے شو کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ 5سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دینا اور پھر ان کے والدین سے مارننگ شو میں اس حوالے سے تفصیل پوچھنا اور ان کے درد میں اضافہ کرنا کہاں کی انسانیت ہے۔انہوں نے کہا کہ 5سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دینا اور پھر ان کے والدین سے مارننگ شو میں اس حوالے سے تفصیل پوچھنا اور ان کے درد میں اضافہ کرنا کہاں کی انسانیت ہے۔ خیال رہے کہ ندا یاسر نے ندا یاسر نے  زیادتی کا نشانہ بننے والی 5 سالہ مروہ کے والدین کو مدعو کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔انسٹاگرام پر 03 منٹ اور 23 سیکنڈ پر مبنی ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے ندا یاسر نے لکھا کہ ’براہِ کرم مجھے معاف کردیں۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں