shoaib jutt ne ghair ikhlaqi harkat ki

ایڈورٹائزنگ کمپنی کی اے آروائی کے خلاف درخواست۔۔

ایڈورٹائزنگ کمپنی بلٹز کی اے آر وائی کے خلاف درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال کیا کہ ’کیا معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت نہیں ہے؟درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت معاملہ کچھ اور ہے۔عدالت نے اے آر وائی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔سماعت کے بعد بلٹز کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی سی بی کا بلٹز سے کنٹریکٹ ہوا تھا، جس پر اختلاف ہوگیا، اس پر جو ایوارڈ دیا گیا وہ بلٹز نے قبول نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ اے آر وائی نے اسے جس طرح نشر کیا وہ ہتک عزت کے زمرے میں آتا ہے۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں