adalti hukum ke bawajood radio mulazimeen bahaal na ho sake

عدالتی حکم کے باوجود ریڈیوملازمین بحال نہ ہوسکے۔۔

ریڈیوپاکستان ملتان کے ملازمین کی تین ماہ قبل عدالت عالیہ کے فیصلہ کے مطابق بحالی کے باوجود انتظامیہ نے جوائننگ نہیں لی۔۔جس کی وجہ سے تمام ملازمین  دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ ریڈیو پاکستان ملتان میں مختلف کیڈر کے 16ملازمین کو عدالت عالیہ نے 2جولائی 2021کوبحال کرنے کے احکامات جاری کئے تھے لیکن انتظامیہ نے انکے بلڈنگ میں داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی جس پر ملازمین نے شدید احتجاج کر تے ہوئے عدالت سے سوموٹولینے کا مطالبہ کیاہے۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں