242

اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران زخمی۔۔

معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں