Abb Takk news good initiative 445

ابتک نیوز کا اچھا قدم۔۔

مشکلات کے دور میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا۔۔۔ ابتک نیوز مالکان کی جانب سے لاہور بیورو کے وفات پانے والے ہر دلعزیز ڈرائیور بابا مظفر کے اہلخانہ کیلئے تین لاکھ روپے کا امدای چیک ۔۔ اس کے ساتھ ماہانہ تنخواہ بھی بابا مظفر کی بیوہ کو دی جائے گی۔۔۔ میڈیا میں خزاں کے موسم میں یہ اقدامات مسحورکن ہیں کیونکہ ان پیسوں سے یتیم بچوں کے گھر کا چولہا ٹھنڈا نہیں ہوگا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں