Abb Takk News

ابتک کے ملازمین کو ایچ آر کی دھمکی۔۔۔

اب تک نیوزچینل کراچی ہیڈآفس میں ایچ آر نے تمام ملازمین کو دھمکی دے دی۔۔ ورکرز کے نام دھمکی آمیز ای میل میں صاف کہہ دیا گیا ہے کہ جس نے کورونا ویکسین نہیں لگوائی اس کی تنخواہ روک لی جائے گی۔۔ حیرت انگیز طور پر میڈیا میں پہلے ہی ملازمین سیلری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اب میڈیا مالکان کو ایک نیا بہانہ مل گیا جس کی آڑ میں ملازمین کی تنخواہ روکی جاسکے۔۔ ابتک نیوزمیں میڈیا بحران کا بہانہ کرکے کارکنوں کی تنخواہوں میں کٹ لگایا گیا تھا اور انہیں کہاگیا تھا کہ بہت جلد سیلری واپس بحال کردیں گے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا، البتہ ایچ آر نے ایک اور راستہ دیکھ لیا ہے کہ کس طرح سیلری روک کر ملازمین کو مزید تنگ کیا جاسکے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں