Hasan Malik

اب ڈرامہ انڈسٹری کی باری

تحریر: حسن ملک

خبر ہے کہ پاکستانی معاشرے کی ۔۔
تہذیب و ثقافت کو تباہ کرنے والے ڈرامے ۔۔
اسرائیلی مہم ”می ٹو” کی فنڈنگ سے ۔۔
عورت راج پر بننے والے ڈرامے ۔۔
خاندانی نظام مضبوط کرنے کے بجاۓ ۔۔
چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاقوں کو عام کر کے ۔۔
خاندانی نظام تباہ کرنے والے ڈرامے ۔۔
نوجوان نسل کی منفی ذہن سازی کرنے والے ڈرامے ۔۔
عوام میں تواہم پرستی کا فروغ پھیلانے والے ڈرامے ۔۔
کالے جادو کے زریعے شیطان سے مدد مانگنے والِے ڈرامے ۔۔
اور معاشرے کو رب سے رجوع کرنے کے بجاے ۔۔
جعلی پیروں کے تعویزوں سے مدد مانگ کر ۔۔
شرک جیسے معاملات کو فروغ دینے والے ڈرامے ۔۔
مارننگ شوز میں جعلی شادیاں کروا کر ۔۔
مصنوعی رسم و رواج کو فروغ دے کر ۔۔
شادیوں کو مشکل بنانے والے پروگرامات ۔۔
بند ہونے جارہے ہیں ۔۔(حسن ملک)

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں