APNS balaochistan subai committee ka aelan 248

عاشورہ پر اخبارات کی تعطلیل کا اعلان۔۔

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لیے ہفتہ29جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔لہٰذا، اتوار 30جولائی کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ ہفتہ 29جولائی کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اتوار 30جولائی کویہ اپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں