Business Tycoon Aqeel Karim Dedhi

آپ نیوز سے کوئی تعلق نہیں،عقیل کریم ڈھیڈی۔۔

گزشتہ روز عمران جونیئر ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی ایک خبر جس میں آپ نیوز میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا گیا تھا۔۔(  یہ خبر ہماری ویب ٹیم نے دنیاٹوڈے سے لفٹ کی تھی اور ان کے شکریہ کے ساتھ شیئر کی تھی۔۔خبرمیں بھی دنیاٹوڈے کا باربارحوالہ دیا گیا تھا) ۔۔ اس خبر کے حوالے سے جب معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی سے رابطہ کیا گیا کہ مزید حقائق سامنے آسکیں تو انہوں نے اس خبر کی سختی سے تردید کی۔۔ عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا تھا کہ انہوں نے آپ نیوز میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی اور نہ ان کا آپ نیوز سے کوئی تعلق ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں