Aap News Now in top 10 Channel

آپ نیوز ٹاپ 10 ریٹنگ میں شامل

آپ نیوز ریٹنگ میں ٹاپ ٹین میں شامل ہیڈ آفس میں جشن کا سماء آپ نیوز جو ابھی مکمل طرح اپنی نشریات کا آغاز نہیں کرسکا بہت سارے پروگرامز ابھی پائپ لائن میں ہیں اور کیبل پر بھی چینل ابھی مکمل طور آن نہیں ہوسکا ساتھ ہی اسکے ستر فیصد بیورو دفاتر کا کام ابھی باقی ہے اسکے باوجود ٹاپ ٹین چینل میں اپنی پوزیشن بنانا حیران کن اور ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا جارہا ہے آپ نیوز کی مئنجمنٹ ٹاپ ٹین انتھائی کم عرصے میں شامل ہونے پر بے حد خوش ہے آپ نیوز میڈیا انڈسٹری میں سب سے مختلف چینل ہیں جہاں سب سے زیادہ پاکستان کا مثبت چہرہ دکھایا جاتا اور ماسوائے اسلام آباد ویوز کے کسی بھی پروگرام میں سیاسی لیڈران کو مدعو نہیں کیا جاتا ماسواء ایکسپرٹس اور سینئر صحافیوں کے جو ایک منفرد پہلو ہے جبکہ دیگرز چینلز پر پرائم ٹائم کے ہر شو میں سیاسی لیڈران موجود ہوتے ہیں لیکن یہاں ایسا نہیں ہے پپو کا کہنا ہے آپ نیوز کی انتظامیہ کا دعوی ہے جس طرح کے پروگرام آپ نیوز کے لئے پائپ لائن میں ہیں اس طرح کے پروگرام مواد اور فوٹیج کسی اور چینل کے پاس نہیں ہوگا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں