Aamir Liaquat will file case on Mehwish Hayat

عوامی اینکر مہوش حیات پر کیس کرینگے

تمغہ حسن کارکردگی ملنے پر عوامی اینکر نے مہوش حیات کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔۔ سوشل ویب سائیٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ ۔۔مہوش حیات کو تمغہ ملایہ وہ جانیں یا”دلوانے والا” فی الحال تو نبیل قریشی، فضا مرزا ،فہد اور مہوش لوڈ ویڈنگ کے حوالے سے عدالت کاجلد سامناکریں گےتاہم اعلان میں جب یہ کہا گیا کہ “مہوش حیات نے پاکستان میں سب سے زیادہ فلموں اور ڈراموں میں کام کیا تو سوچیے فنکاروں پر کیا گذری ہوگی؟

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں