عامر لیاقت حسین کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ عامر لیاقت کی ملازمہ نے ان پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔ملازمہ شازیہ منیر کہتی ہیں کہ عامر لیاقت کے پاس 4 ماہ کام کیا رہی اور آج تک میرے واجبات ادا نہ کیے۔ عامر لیاقت کو متعدد بار ای میل کیں مگر جواب موصول نہ ہوا۔
وڈیو دیکھیں
انہوں نے پیسے دینے کا وعدہ کیا پھر مکر گئے۔ شازیہ منیر کہتی ہیں کہ عامر لیاقت نے دھوکہ دیا اور آج تک میری مزدوری کے پیسے نہ دیے۔
عامر لیاقت انصاف کی بات کرنے سے پہلے میرے واجبات ادا کریں 2016 سے در در کے دھکے کھا رہی ہوں مگر واجبات نہیں دیے جارہے
Facebook Comments