1,080

عوامی اینکر نے پبلک نیوز جوائن کرلیا

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی  عامر لیاقت نے وزیراعظم کے مشیریوسف بیگ مرزا کا نجی چینل پبلک نیوز جوائن کرلیا ہے۔۔پپو کے مطابق ڈیل فائنل ہوگئی۔۔جس کا اعلان وہ آج خود کریں گے۔۔ سوشل ویب ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک چینل جوائن کررہے ہیں جس کا اعلان وہ پیر کے روز کریں گے۔۔پپو کے مطابق اطلاعات ہیں کہ پبلک نیوز جوائن کررہے ہیں۔۔لیکن وہ خود کیا اعلان کرنے والے ہیں اس کے لئے  کچھ انتظار کرنا ہوگا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں