پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیراعظم کے مشیریوسف بیگ مرزا کا نجی چینل پبلک نیوز جوائن کرلیا ہے۔۔پپو کے مطابق ڈیل فائنل ہوگئی۔۔جس کا اعلان وہ آج خود کریں گے۔۔ سوشل ویب ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک چینل جوائن کررہے ہیں جس کا اعلان وہ پیر کے روز کریں گے۔۔پپو کے مطابق اطلاعات ہیں کہ پبلک نیوز جوائن کررہے ہیں۔۔لیکن وہ خود کیا اعلان کرنے والے ہیں اس کے لئے کچھ انتظار کرنا ہوگا۔۔
Facebook Comments