آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عیدمیلاد النّبیﷺ کے موقع پر رکن مطبوعات کیلئےبدھ 26اگست 2026ء کو ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس لئے جمعرات 27 اگست کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ بدھ 26 اگست کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں تو جمعرات27 اگست کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔
110
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل