Media ko Chalana Hukumat ka Kaam Nahi Shafqat Mahmood 328

میڈیاکوچلانا حکومت کا کام نہیں،شفقت محمود۔۔

جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمودنے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اٹھارہ بلین کاخسارہ چھوڑ کر گئی ۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کوچلانا حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے ، کیا میڈیا کا بزنس پلان یہی ہے کہ اس نے حکومتی اشتہاروںپر ہی چلناہے ؟ حکومت اپنی مالی مشکلات کی وجہ سے میڈیا کواشتہار نہیں دے پارہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں