irshad ahmed arif

نائنٹی ٹو نیوزکے گروپ ایڈیٹر کے بیٹے کا دعوت ولیمہ۔۔

گروپ ایڈیٹر روزنامہ 92 نیوز سیدارشاد احمد عارف کے صاحبزادے شاہ حسن گیلانی اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر عبیرفاطمہ کی دعوت ولیمہ گزشتہ رات مقامی ہال میں منعقد ہوئی جس میں دولہا ، دلہن کے اہل خانہ، عزیز و اقارب،دوست احباب کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چودھری سرور، سی ای او 92 نیوز میاں محمد رشید،صوبائی وزیرہاؤسنگ میاں محمود الرشید،ڈاکٹر سید سرفراز شاہ،پیر جمیل الرحمن چشتی، پیر سید حبیب عرفانی، چیئر مین پیمرا مرزا سلیم بیگ،وفاقی سیکرٹری ریلوے حبیب الرحمن گیلانی ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن علی آغا،سیکرٹری اطلاعات پنجاب راجہ جہانگیر،گروپ ایڈوائزر 92 نیوز اسلم ترین،سی او او روزنامہ 92 نیوزسید اسامہ شمس،ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب اسلم ڈوگر،پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب ،سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی، چیئر مین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب،سابق سپیکر قومی اسمبلی سردا ر ایاز صادق،سابق صوبائی وزیرڈاکٹر شفیق چودھری،فریداحمد پراچہ، غلام مصطفی خان میرانی ، خواجہ مدثر محمود، ڈاکٹر سلیم مظہر،ڈاکٹر امان اللہ ملک ،ڈاکٹر خالد خان، نوید اقبال چودھری ،صوفیہ بیدار،ڈاکٹر نیاز احمد، اسد نظامی، عمر مجیب شامی، ڈاکٹر مسعود،سید انور محمود، راؤ تحسین ، پرویز بشیر،نوید چودھری، منور انجم،خواجہ عمران نذیر،اقبال چودھری ،فاروق الطاف،شازیہ ذیشان، اسد اللہ خان،شکیل گیلانی، محمد خان لغاری،بریگیڈئر(ر) فاروق حمید، بریگیڈئرخلیق،ترجمان نیب ذیشان، قیصر شریف،سلمان بلوچ، عابد میر،فاروق عالم انصاری،عامر خاکوانی ،اشرف شریف، رؤف طاہر، ضیا ئالحق نقشبندی ،ہمایوں احسان، سجاد میر، اوریا مقبول جان عباسی ،طاہر بشارت چیمہ ، ڈاکٹر نثار چیمہ ،شعیب بن عزیز، اطہر حسن اعوان، میاں افضل حیات ،ایاز خان، سلمان غنی،سہیل وڑائچ، شاہد رشید،مظہر برلاس،انجم وحید، تاثیر مصطفی، چودھری غلام حسین،محسن گورائیہ ، علی احمد ڈھلوں،شاہد قادر،رانا عظیم ،زاہد ندیم فاروقی ،حافظ فیض، اشرف مجید، قاضی ندیم اقبال،میاں شاہد ندیم،امتیاز تارڑ،فاروق الطاف،ممتازطاہر، آصف رحمن بابر، بلال احمد، حمزہ امتیاز سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ گروپ ایڈیٹرروزنامہ92 نیوز سید ارشاد احمد عارف نے تمام مہمانوں کا بذات خود پر تپاک استقبال کیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں