92 News Jhang Office Closed

92 نیوز، جھنگ آفس پر تالے لگ گئے۔

گھی ملز مالکان نے 92 نیوز فیصل آباد کے بیوروچیف کے اختیارات محدود کرنے کیلئے کمر کس لی۔ جھنگ بیورو آفس میں 3 سالوں میں 3 قابل رپورٹرز  کو بلاجواز ذاتی ایما پر نوکری سے نکلوانے کے بعد جھنگ شہر کے صحافیوں نے 92 نیوز کو جوائن کرنے سے صاف صاف انکار کر دیا۔ انٹرویو کیلئے آنے والے تمام افراد کو ادارے کی جانب سے یس کی کال تو جاتی ہے مگر کوئی بیمار بیوروچیف کے انڈر کام کرنے کو تیار نہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جھنگ آفس کی کرائے کی عمارت کو خالی کروا کر تمام سامان فیصل آباد بیورو میں منتقل کر دیا گیا ۔ اب ر وزنامہ 92 نیوز اخبار کے نمائندوں کو 92 نیوز ٹی وی کی خبروں پر نظر رکھنے کے احکامات جاری ہوئے ہیں۔ اور اکلوتے کیمرہ مین  کو بھی اپنی مدد آپ کام کرنے کا کہا گیا ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں