4 namor tiktokers ke khilaaf behuda videos par case ki samaat 315

4 نامور ٹک ٹاکرز کے خلاف بے ہودہ وڈیوز پر کیس کی سماعت۔۔

ٹک ٹاک پر بیہودہ اور فحش حرکات کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر ٹک ٹاکرز ڈکی بھائی، رجب بٹ ، نمرہ اور ڈوگر کے خلاف دائر درخواست پر ملتان کی عدالت میں سماعت، ایف آئی اے کی جانب سے جواب جمع کروانے کی مہلت کی استدعا پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سماعت چوبیس جنوری تک ملتوی کردی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں