28 Crore cash Recovered from Pakistani Journalist

صحافی کے گھر سے 28 کروڑ نقد برآمد۔۔

یونین آف جرنلسٹ دستور کے سابق سیکرٹری رفعت قادری جنہوں نے بعد میں یونین  سے علیحدگی اختیار کرکے  اپنی  الگ یونین پاکستان یونین آف جرنلسٹ دستور کا اک گروپ بنا چکے ہیں اور آج کل اس کے مرکزی صدر ہیں ان کے دو بیٹے عثمان وغیرہ انٹرنیٹ پر بٹ کوئین اور جعلی ڈیجیٹل کرنسی کا کام کرتے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا یونین آف جرنلسٹ دستور کے مرکزی صدر رفعت قادری کے گھر سے ذرائع کے مطابق 28 کروڑ نقد برآمد کر لئے گئے ہیں جبکہ مختلف بینک اکاونٹ میں 60 کروڑ سے زائد رقم ہونے کا دعوی ہے۔۔  ایف آئی اے ذرائع نے کیا ہے مرکزی صد کا بیٹا عثمان پہلے بھی کار چوری کے بیس مقدمات میں ملوث رہا ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں