ٹوئنٹی فور کے رپورٹر پر بدترین تشدد۔۔

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں انسپکٹر ندیم چنڑ کے بیٹے شہزاد چنڑ کا ٹوئنٹی فور نیوز کے نمائندے ثمر عباس پر مبینہ بدترین تشدد، تشدد کے باعث آنکھ اور منہ متاثر، ثمر عباس کو فوری طبی امداد کے لیے پہلے دارالصحت پھر جناح اسپتال ایمرجنسی منتقل کردیا گیا۔۔ ابتدائی اطلاعات میں تشدد کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔۔ جبکہ تشدد کرنے والے ملزم شہزاد چنڑ کو گرفتارکرلیاگیا

Samar Abbas
Samar Abbas
Shahzad Channar
گرفتار ملزم شہزاد چنڑ
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں