کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں انسپکٹر ندیم چنڑ کے بیٹے شہزاد چنڑ کا ٹوئنٹی فور نیوز کے نمائندے ثمر عباس پر مبینہ بدترین تشدد، تشدد کے باعث آنکھ اور منہ متاثر، ثمر عباس کو فوری طبی امداد کے لیے پہلے دارالصحت پھر جناح اسپتال ایمرجنسی منتقل کردیا گیا۔۔ ابتدائی اطلاعات میں تشدد کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔۔ جبکہ تشدد کرنے والے ملزم شہزاد چنڑ کو گرفتارکرلیاگیا
Facebook Comments