twenty four news ki gaari par hamla

24 نیوز نے معافی مانگ لی۔۔

چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی کی سال 2018کے لیے ٹیکس ریٹرن سلپ سامنے آگئی ،نجی نیوز چینل نے غلط خبر چلانے پر معذرت کر لی۔تفصیل کے مطابق  24نیوز نے ایک خبر میں دعویٰ کیا تھا کہ چیئر مین ایف بی آر خود ہی نان فائلر نکلے اور ایف بی آر کے سینئر افسران نے شبر زیدی کے تقرر پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔نجی نیوز چینل کی جانب سے چلائی جانے والی یہ خبر غلط نکلی اور ایف بی آر کی جانب سے 2018میں شبر زیدی کی طرف سے جمع کرائے گئی ٹیکس ریٹرن کی سلپ سامنے آگئی ۔جس کے بعد  24نیوز نے بعد ازاں اپنی خبر چلانے پر معذرت بھی کی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں