24 News 2 Reporter Fired

 24نیوز کراچی بیورو سے 2 رپورٹرفارغ۔۔۔

میڈیا بحران کسی طور ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔۔ ٹوئنٹی فور نیوزچینل نے کراچی بیوروسے دو رپورٹرز فارغ کردیئے اور ساتھ ہی نائٹ شفٹ کا بھی خاتمہ کردیا ہے، حیرت انگیز طور پر نائٹ شفٹ ختم ہونے کا چینل کے مالک کو بھی علم نہیں۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنٹی فور کراچی بیورو سے کرائم رپورٹر اور پولیٹیکل رپورٹر کو نکال دیا گیا۔۔ جب کہ نائٹ شفٹ بھی ختم کردی گئی ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ رپورٹرز کو نکالے جانے کے حوالے سے کراچی کے بیوروچیف ڈائریکٹر نیوز کو ذمہ دار قراردے رہے ہیں جب کہ ڈائریکٹر نیوز کا کہنا ہے کہ بیوروچیف کے کہنے پر ہی عمل درآمد کیاگیا ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں