2 sahafi corona ke baais khaaliq e haqeeqi se jaa mile

2 صحافی کورونا کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔۔

ایک ہی روز میں دو صحافی کورونا کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ صحافی جوہر مجیداور سہیل عبدالناصر دونوں وینٹی لیٹرز پر تھے۔ جوہرمجید کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعدراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پرتھے۔ دریں اثنا وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینئر صحافی جوہر مجید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔۔ انہوں نے کہا کہ جوہر مجید ایک پیشہ ور صحافی اور شفیق انسان تھے ۔ترجمان دفتر خارجہ زاہدحفیظ چوہدری ،سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں