13 Corrupt Journalist Ban

حیدرآباد میں 13 کرپٹ صحافیوں پر پابندی۔۔۔

حیدرآباد میں ایس ایس پی کی پریس کانفرنس کے دوران تھانے دار سے 40 ہزار روپے لینے والے صحافیوں فوٹو فوٹو گرافر اور کیمرہ مینو ں کے  خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ حیدرآباد میں ایس ایچ او ھوسڑی سے چالیس ہزار روپے لینے والے میں کے ٹوئنٹی ون، اے آر وائی کے رپورٹرز اور کیمرہ مینوں سمیت تیرہ لوگ شامل تھے۔۔ ایس ایس پی نے  پریس کلب کو اس معاملے کی شکایت کی، جس پر حیدرآباد پریس کلب کے صدر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ان تمام افراد کو پیسے واپس کرنے کا حکم دیااور ساتھ ہی ان تیرہ افراد کے پریس کلب پر داخلے پر پابندی بھی لگادی۔ پپو کا کہنا ہے کہ ان تیرہ افراد نے پریس کلب کے کاؤنٹر پر پیسے واپس کردیئےہیں اور یہ جمع ہونے والی رقم کلب کی انتظامیہ جلد ایس ایس پی کو واپس کرے گی۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں