کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی ممبر سازی مہم شروع کردی گئی، ممبر سازی مہم 20 اپریل تک جاری رہے گی، رکنیت سازی مہم کیلئے عامل صحافی اپنے یونٹ چیفس صاحبان سے فارم وصول کرسکتے ہیں، یونٹ چیف صاحبان اپنے یونٹ کے عامل صحافیوں کے فارم کراچی پریس کلب میں سہ پہر تین سے شام پانچ بجے تک خورشید رحمانی، وقاص اورنگزیب، انعم رزاق ، کلثوم جہاں کے پاس جمع کراسکتے ہیں، کے یو جے دستور کے نئے ممبرز کیلئے فیس 1000روپے جبکہ پرانے ممبران کیلئے فیس 500روپے مقرر کی گئی ہے
Facebook Comments
