freelancers keliye vpn registration asaan karne ka aelan

پاکستانی فری لانسرزکی تعداد 23 لاکھ سے زائد ہوگئی۔۔۔

ایشیائی ترقیاتی بنک(اےڈی پی) کے مطابق پاکستان میں فری لانسرز کی تعداد تقریباً 23.7 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزپاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) اور ایس آئی گلوبل سلوشنزنے پاکستان میں تیزی سے فروغ پاتے فری لانسنگ ایکو سسٹم کو مستحکم بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے،چیئرمین پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن ابراہیم امین اور سی ای او ایس آئی گلوبل سلوشنزڈاکٹر نعمان اے سید نے کراچی میں اس معاہدے پر دستخط کیے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں