پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد میٹروون ٹی وی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز سہیل شبیر نے چیئرمین خالد آرائیں کے سامنے فارمولہ رکھا جس کو خالد آرائیں نے منظور کرتے ہوئے فوری نافذ کرنے کا اعلان کردیا ۔نیوز ڈیسک اینکرز کیمرہ مین اور دیگر اسٹاف مہینے میں پندرہ دن آفس آکر کام کرئیگا جس سے ورکرز کے اوپر مالی بوجھ کم ہوجائےگا خالد آرائیں کے اعلان کے بعد میٹروون ٹی وی کے ورکرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی پیٹرول مصنوعات کےقیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بیشتر میڈیا مالکان بھی شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
Facebook Comments
