nargis ki tasaaveer viral 153

نرگس کی تصاویر وائرل، اداکارہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور۔۔

لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے منظور کر لی۔عدالت نے اداکارہ نرگس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے کیس میں  نامزد اداکارہ نگار چوہدری کی ضمانت کے لیے درخواست 7 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی۔نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت پر لاہور ہوئی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر سماعت کریں گے۔یاد رہے کہ اداکارہ نگار چوہدری اس وقت عبوری ضمانت پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں