304

مطیع اللہ جان پر 31 اکتوبرکو فردجرم عائد ہوگی۔۔

 منشیات برآمدگی و دہشت گردی کے من گھڑت مقدمہ میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہو گیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 31 اکتوبر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی ، عدالت نے کیس دستاویزات آج مطیع اللہ جان کے حوالے کر دیں من گھڑت جعلی مقدمہ گزشتہ برس 28 نومبر کو اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ میں درج ہوا جعلی مقدمہ سرکاری رائفل چھیننے ، گاڑی بیرئیر کو مارنے اور منشیات برآمدگی کے الزامات پر بنایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں