phase two ka ifteta marium nawaz khud karen

لاہورپریس کلب میں کمیٹی برائے انسداد کرپٹ مافیا کا قیام۔۔

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے صحافت جیسے مقدس پیشہ کو بدنام کرنے والے کرپٹ مافیا کے تدارک کے لئے لاہور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری  افضال طالب، فنانس سیکرٹری  سالک نواز ،ممبر گورننگ باڈی  خواجہ سرمد فرخ سینئر جرنلسٹ  میاں عابد ، عابد تہامی اور  رحمن بھٹہ پر مشتمل ” کمیٹی برائے انسداد کرپٹ مافیا ” تشکیل دی ہے۔ کمیٹی قانون نافذ کرنے والے محکموں کے سربراہوں سے رابطہ کرے گی اور عام شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لئے کام کرے گی۔ کمیٹی کی رپورٹ پر حتمی فیصلہ صدر لاہور پریس کلب  ارشد انصاری کریں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں