APNS balaochistan subai committee ka aelan

عیدتعطیلات، اخبارات آج اور کل شائع نہیں ہونگے۔۔

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اعلان کیا ہے کہ اے پی این ایس کی رکن مطبوعات عیدالفطر کے موقع پر تعطیل کی وجہ سے دو دن شائع نہیں ہونگی۔ تعطیلات کے شیڈول کے مطابق ہفتہ 21 مارچ2026؁ء اور اتوار22مارچ2026؁ء کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہونگے۔ تمام اخبارات اپنے یوم پاکستان کے شمارے پیر،23مارچ 2026؁ء کو شائع کریں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں