mulk mein sahafat ko jurm banadia gya 225

سندھ میڈیا فورم کے الیکشن 2جون کو ہونگے۔۔

 سندھ میڈیا فورم ( ایس ایم ایف) کے الیکشن 2جون بروز پیر کو کراچی پریس کلب میں ہونگے۔ الیکشن کے شیڈول کے اجراء کے بعد کراچی پریس کلب کے سینیئر ممبران پر مشتمل چار رکنی الیکشن کمیٹی انتخابی امور کی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے۔ پولنگ کا عمل دو بجے دوپہر سے شام 5بجے تک جاری رہے گا۔ سندھ میڈیا فورم کے الیکشن میں ابتک سبز پینل نمایاں طور پر سرگرم ہے۔ انتخابی نتائج کا اعلان شام 7بجے کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں