psl samaa tv multan sultans ka media partner bangya 2,308

سما کی بڑی وکٹ گر گئی۔۔

سما ٹی وی کی بڑی وکٹ گر گئی۔۔سما کے سیلز ہیڈ چیف مارکیٹنگ افسر کو فارغ کر دیا گیا وہ ایک سال سے ادارے سے منسلک تھے دو سال کے دوران سما ٹی وی سے یہ تیسرے سیلز ہیڈ ہیں جنہیں فارغ کیا گیا ہے ۔ سب سے پہلے جونٹی کو فارغ کیا جو 15 سال تک ان کے ساتھ کام کر چکے تھے اس کے بعد ہم ٹی وی سے لائے گئےافسر کو فارغ کیا اور اب ایکسپریس میں 15 سال تک کام کرنے والے صاحب کو سما ٹی وی گروپ سے فارغ کر دیا گیا ۔چینل سے ملنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ٹارگٹس پورے نہ ہونے پر اٹھایاگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں