sahafi colony F block mein taraqqiyati kaam jald mukammal kiye jaen

اگلے ماہ فیزٹو کے الاٹمنٹ لیٹر جاری کرنے کا اعلان۔۔

لاہور کےصحافیوں کے لیے اچھی خبر،صحافی کالونی فیز ٹو کی اسکروٹنی کا عمل تیزکردیا گیا۔۔سیکرٹری انفارمیشن طاہر رضا ہمدانی کا کہنا ہے کہ ۔۔اگلے ماہ مئی تک فیز ٹو صحافی کالونی کےالاٹمنٹ لیٹر جاری کردئیے جائیں گے، سیکرٹری انفارمیشن طاہر رضا ہمدانی نے ایک نجی چینل سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ۔۔ صحافی کالونی فیز ٹو کی سکروٹنی کا عمل تیزی سےجاری ہے،،،اس ماہ اسکروٹنی کاعمل مکمل ہوتےہی الاٹمنٹ لیٹرکامرحلہ شروع کیا جائے گا،،،انھوں نےکہا کہ قومی امید ہےکہ اگلےماہ مئی تک فیزٹوصحافی کالونی کےالاٹمنٹ لیٹر جاری کر دئیے جائیں گے۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں